کچی بریانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بریانی کی قسم جس میں یخنی ڈالنے کی بجائے نرم گوشت کے کچے پارچوں کو مسالا لگا کر چاولوں کے ساتھ دم دے دیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بریانی کی قسم جس میں یخنی ڈالنے کی بجائے نرم گوشت کے کچے پارچوں کو مسالا لگا کر چاولوں کے ساتھ دم دے دیا جاتا ہے۔